*چھائیوں کی وجوہات*
چہرے پر چھائیاں یا سیاہ دھبے میلانین کی زیادتی کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔میلانین وہ مادہ ہے جو جلد کی رنگت کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔ جلد کے جس حصے پر میلانین کی تعداد زیادہ ہوجاتی ہے اس حصے کا رنگ سیاہ پڑنے لگتا ہے۔جلد پر سیاہ دھبوں یعنی چھائیوں کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں :
میلانین میں اضافے کی بڑی وجہ سورج کی شعائیں ہوتی ہیں کیونکہ سورج کی شعائیں جلد پر پڑنے سے جلد اضافی میلانین بنانے لگتی ہے جس کی وجہ سے جلد کا رنگ تبدیل ہونے لگتا ہے ۔ جلد ایسا خود کو الٹرا وائلٹ شعاؤں سے بچانے کے لیے کرتی ہے ۔
میلانین میں اضافہ کی دوسری وجہ جسم میں ہارمونز کی تبدیلی ہوتی ہے۔ حاملہ خواتین میں ہارمونل تبدیلیوں کے باعث ان کے چہرے پر چھائیاں پڑجاتی ہیں۔
چہرے پر جھریاں اور چھائیاں ہونے کی بڑی وجہ عمر میں اضافہ ہوتا ہے، جوں جوں عمر بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے جلد پر سیاہ دھبے پڑنے لگتے ہیں۔ ایسے میں اگر جلد کی تبدیلی کا عمل سست ہو تو داغ دھبے چھائیوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔Skin Whitening Glutathione Gluta white Skin Whitening Cream in Pakistan

most effective glutathione capsule brand- clinical glutathione benefits best whitening cream for face and bodyskin bleaching pills for black people best whitening glutathione capsule l glutathione vitamin c glutathione spray glow skin tablet lightening cream for dark skin cream to lighten skin sources of glutathione glutathione tabs
best Body Whitening Capsule herbal 100% real effective skin glutathione pills in Pakistan: THEBEST Anti-Wrinkle and ... See more about Anti Wrinkle, Best Body and Anti Aging. ... Skin Lightening products - For Dark Pigmented Skin.Flawless Beauty & Skin offers you Skin Whitening soaps made with natural ... Skin whitening soap is the foundation of any good skin lightening regimen. ... These whitening agents are all-natural, and they lighten and condition the skin in ..... Hollywood Style Whitening Cleansing Milk - Herbal Care For Dark Skin Problems.Skin Whitening Capsule. Visit & Look Up Quick Results Now!
No comments:
Post a Comment