Showing posts with label skin whitening pills side effects in urdu 90 skin whitening pills uk. Show all posts
Showing posts with label skin whitening pills side effects in urdu 90 skin whitening pills uk. Show all posts

Sunday, 18 June 2017

Glutathione skin lightening pills in lahore| skin whitening pills in lahore Pakistan,karachi,islamabad


کیل چھائیاں اور داغ دھبے کیا ہیں؟کیل چھائیاں اور داغ دھبے ایسی کیفیت کو کہتے ہیں ۔جب جلد پر بالخصوص چہرے پر جلن دار اور پیپ والے دانے نمودار ہوجائیں۔یہ عموما اوائل عمری میں میں جب جوانی کی بہاریں شروع ہوتی ہیں 
وقوع پذیر ہوتے ہیں۔

کیل چھائیاں داغ دھبوں کی وجوہات۔

skin-whitening-products-in-pakistan

کیل چھائیوں داغ دھبوں کی بنیادی وجہ فساد خون ہے۔خون کی غیر طبعی حرارت یا پھر خون میں زہریلے مواد کی آمیزش سے یہ بیماری لاحق ہوتی ہے۔لہذا جب تک اندرونی استعمال کی ادویہ سے خون کی تطہیر نہ کی جائے بیماری میں افاقہ نہیں ہوتا۔یہی وجہ ہے مرہم اور کریمیں وغیرہ عارضی طور پر سطح کو ٹھیک تو کر دیتی ہیں مگر بیماری کی اصل وجہ اندر ہی رہتی ہے۔کیلے چھائیوں داغ دھبوں کی وجہ سے جلد کا نازک پن اور تروتازگی ختم ہو جاتی ہے۔


کیل چھائیاں داغ دھبوں کی علامتوں نشانیاں۔

skin-whitening-products-in-pakistan

کیل چھائیوں اور داغ دھبوں کی علامت و نشان یہ کچھ اس طرح ہیں کہ چہرے یا ماتھے پر سفید سرخی مائل دانے کبھی چھوٹے کبھی بڑے نمودار ہوتے ہیں۔بعض اوقات یہ جڑ والے ہوتے ہیں جن کو کیل کہتے ہیں کھلے مسام والے کو بلیک ہیڈ کہتے ہیں اور بند مسامٰ والے کو وائٹ ہیڈ کہتے ہیں اور کچھ تو انتہائی تکلیف دہ پیپ سے بھرے ہوئے بدنما جلد کے اندرونی جانب ابھرے ہوئے ہوتے ہیں۔
اور ہم کیمیکل دا کریم میں اور مختلف اور پروڈکٹس سے اپنے سکن کو اور متاثر کر دیتے ہیں۔
Skin Whitening Skin Care
Advanced Skin Care Solutions

cell #0336-6541245

Glutathione Skin Whitening Capsule in Pakistan | Glutathione Skin Whitening Capsule Price in Pakistan

Gluta white Skin Whitening Pills in Pakistan is a permanent whitening cream in Pakistan. Gluta white Skin Whitening pills having unique feat...